"شاہ میاں غلام محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
درستی املا
سطر 15:
 
آپ کی مریدین کو ہر چہار سلسلہ میں مرید فرماتے ۔ مگر خصوصاً سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں مرید کرتے اور اس کی وجہ خود بیان کی ۔ فرماتے ہیں
عہد رسالت مآب ﷺ سے دوری ، بدعات و رسومات جاہلیہ کی زیادتی سے بہت فساد پیدا ہوگیاہو گیا ہے ۔ چونکہ اس طریقہ علیہ (نقشبندیہ) میں دیگر سلاسل کی بوجہ اتم و اکمل بہت زیادہ سنت نبوی ﷺ کی متابعت اور التزام شریعت پایاجاتا ہے ۔اس لیے اسی سلسلہ کی تعلیم عام کرتا ہوں۔
 
== قیام پشاور ==
سطر 36:
آپ باربار فرماتے کہ خدا تیری زبان پر رحمت کرے ۔ جب وہ نعت ختم کر چکاتو آپ نے ایک کنواں اور پانچ جریب زمین جو آپ کی اپنی ملکیت تھی اس طالب علم کو بخش دی اور فرمایا کہ یہ اسی شعر کا صدقہ ہے۔
 
آپ نے تین بار اللہ تعالیٰ کے نام پر اپنا تمام گھر اور سازو سامان تقسیم کردیاکر دیا اور چٹائی تک نہ چھوڑی ۔ ایک بار ایک سائل آیا اور سوال ۔ اس وقت آپ کے پاس کچھ نہ تھا۔ آپ ؒ نے اپنی پگڑی اور گلے سے کرتا اتار کر اس کو دے دیا اور فرمایا کہ اس کو فروخت کر کے اپنا گزارہ کر لے۔
 
== کرامات ==