"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
درستی املا
سطر 15:
* {{اس}} [[طب یونانی]] اور [[طب]]
انسانی جسم کی اساس طبیعیہ، حکمت کے مطابق درج ذیل اجزاء پر مشتمل ہوتی ہے۔ اگر یہ اجزاء کل موجود ہیں تو انسان کا بدن بھی موجود ہے اور ان میں سے کسی ایک کی ناپیدی انسانی جسم کی ناپیدی قرار دی جاتی ہے۔ مزید یہ کہ اگر یہ ایک مخصوص تناسب میں ہیں تو صحت اور اگر کسی بھی قسم کے توازنی بگاڑ میں ہیں تو بیماری نتیجہ کے طور پر ظاہر ہوتی ہے۔
: ہر اساس طبیعیہ کے سامنے قوسین میں اسکے بارے میں میڈیسن کا نظریہ بھی تحریر کردیاکر دیا گیا ہے۔
* ارکان: (میڈیسن کے مطابق انکو عناصر کہا جاسکتا ہے)
* مزاج: (یہ جزء عموما میڈیسن میں نہیں پایا جاتا، لیکن بعض اوقات اس سے انکار بھی نہیں کیا جاتا)