"آندرے دیو قامت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا
سطر 7:
 
=== ابتدائی دور ===
17 سال کی عمر میں آندرے پیرس منتقل ہوگیا،ہو گیا، دن میں وہ بوجھ برداری کا کام کرتا تھا، اور شام کو پہلوانی سیکھتا تھا، اکھاڑے میں اس کا نام "جیئنٹ فیرے" پڑ گیا، اور اس نے پیرس کے نواحی علاقوں میں پہلوانی کے جوہردکھانے شروع کردئیے۔ [[1966ء]] میں اس کی ملاقات [[کینیڈا]] کے پہلوان اور پیشہ ور کشتی کے کارساز فرینک والویز سے ہوئی، جو آندرے کا دلال بن گیا اور پھر آندرے نے برطانیہ، المانیہ اور افریقہ کے ممالک میں نام کمانا شروع کردیا۔کر دیا۔
 
ٓٓٓفرینک کے ساتھ آندرے "مونٹریال" منتقل ہوگیاہو گیا اور جاتے ہی مشہور ہوگیا،ہو گیا، لیکن جلد ہی اس کی دیو پیکری کے جلوے مدہم پڑنے لگے تو فرینک نے ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے مالک "ونس مکماہون" سے مشورہ کیا جس نے آندرے کی عکاسی کے بارے میں کافی تبدیلیاں تجویز کیں، اور اس نے ہی آندرے کو "آندرے دیوقامت" پکارنے کی صلاح بھی دی۔
 
=== ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن / عالمی کشتی انجمن ===
سطر 26:
 
====جاپانی کشتی انجمن ([[1992ء]]-[[1990ء]])====
 
[[زمرہ:1946ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1993ء کی وفیات]]