"ڈاکٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(درستی املا)
'''ڈاکٹریٹ''' (doctorate) ایک [[اسناد تعلیم|تعلیمی سند]] ہے جو کسی [[جامعہ]] کی جانب سے کسی خاص شعبۂ علم میں اعلٰی مدارج تک فضیلت حاصل کرنے کے بعد عطاء کی جاتی ہے؛ اس [[درجۂ تعلیم]] کو عام طور پر [[علامۂِ فلسفہ|علامۂ فلسفہ (Ph.D)]] کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے حصول کے بعد وہ مذکورہ شخصیت اس شعبۂ علم میں دیگر طلبا کو علامۂ فلسفہ کے درجے تک تعلیم دے سکتی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ علمائی کے بعد وہ محصل شخصیت، علامۂ فلسفہ کے مدارج میں معلم کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کرسکتی ہے۔ علمائی کا لفظ اصل میں [[عربی زبان|عربی]] زبان کے [[سائنس|علم]] سے ماخوذ ہے (اسی علم سے علامہ بھی اخذ کیا جاتا ہے) اور علمائی کا استعمال ئی کی اضافت کے ساتھ عربی سے زیادہ [[فارسی]] میں مستعمل ہے جس کے معنی علم کی انتہائی فضیلت کے آتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیئےدیکھیے==
* [[فاضل (تعلیم)|فاضل (bachelor)]]
* [[ماہر (تعلیم)|ماہر (master)]]
*[[علامۂِ فلسفہ|علامۂِ فلسفہ (doctor of philosophy)]]
* [[بعد التحصیل|بعد التحصیل (post-graduation)]]
 
 
 
 
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکہ میں علمی درجات]]
43,445

ترامیم