"وولٹیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی املا
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
'''وولٹیج''' voltage کو الیکٹریکل پوٹنشیل ڈفرینس Electrical Potential Difference یا صرف پوٹنشیل ڈفرینس( مخفف P.D) بھی کہتے ہیں اور اسے ترچھے ''V'' سے ظاہر کرتے ہیں۔ اسے [[وولٹ]] بھی کہتے ہیں۔ یہ وہ دباؤ ہوتا ہے جس کی وجہ سے بجلی رواں ہوتی ہے یا آسان الفاظ میں یہ وہ دھکا ہوتا ہے جو [[برقیہ|الیکٹرون]] کو بہنے پر مجبور کرتا ہے۔ ماضی میں اس کے لیے پریشر Pressure اور ٹینشن Tension کی اصطلاح استعمال کی جا چکی ہیں۔ ٹینشن کا لفظ آج بھی کبھی کبھی استعمال ہوتا ہے جیسے ہائ ٹینشن وائرز۔ <br />
[[تصویر:High Voltage Warning.svg|right|thumb|زیادہ وولٹیج سے جھٹکہ لگنے کے خطرے کی نشاندھی کرنے کی بین الا قوامی علامت]]
 
وولٹیج کو وولٹ میں ناپتے ہیں اور وولٹ کو کھڑے V سے ظاہر کرتے ہیں۔
[[تصویر:Digital Multimeter Aka.jpg|thumb|وولٹیج ایک ملٹی میٹر کی مدد سے ناپی جا سکتی ہے.]]
 
 
== emf ==
سطر 11 ⟵ 10:
Electromotive Force سے مراد کسی [[برقیچہ|بیٹری]] Battery یا [[مولد]] Generator کی وہ وولٹیج ہوتی ہے جب وہ [[برقی رو|کرنٹ]] نہ دے رہا ہو کیونکہ کرنٹ دیتے ہی emf اندرونی [[برقی مزاحمت|مزاحمت]] Internal Resistance کی وجہ سے گر جاتی ہے.‏
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
* [[برقی مزاحمت]]
* [[برقی رو]]
سطر 19 ⟵ 18:
* [[اسکن ایفکٹ]]
*[[وولٹیج بڑھانا]]
 
 
[[زمرہ:برقناطیسیت]]