"پلوٹونیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
درستی املا
سطر 62:
{{مرکزی}}
 
پلوٹونیئم [[ایٹم بم]] اور [[ایٹمی ری ایکٹر]] میں بطور [[جوہری ایندھن]] استعمال ہوتا ہے۔ یہ جوہری ری ایکٹر میں [[یورینیئم]]<sup>238</sup> پر [[نیوٹرون]] کی بمباری کر کے بنایا جاتا ہے۔<br />
 
پلوٹونیئم قدرتی طور پر نہ ہونے کے برابر پایا جاتا ہے یعنی 100 ارب میں محض چند حصے۔ پلوٹونیئم<sup>239</sup> جو قدرتی طور پر ملتا ہے وہ دراصل [[یورینیئم]]<sup>238</sup> کی [[تابکاری]] کے نتیجے میں بنتا ہے۔<br />
پلوٹونیئم کے سارے ہمجاوں (isotopes) میں پلوٹونیئم<sup>244</sup> کی [[نصف حیات]] سب سے زیادہ ہے جو آٹھ کروڑ سال ہے۔
 
 
اب تک 550 ایسے ایٹم بموں کا تجربہ کیا جا چکا ہے جن میں پلوٹونیئم استعمال کیا گیا تھا۔ اس طرح یہ [[ہوا]] اور [[پانی]] میں شامل ہو کر انسانی جسم میں پہنچ گیا ہے۔ پلوٹونیئم سے [[سرطان]] (کینسر) ہونے کا شدید خطرہ ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
 
== مزید دیکھیئے ==
* [[یورینیئم]]
* [[کریٹیکل ماس]]