"احمد بن فضلان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 1:
'''احمد بن فضلان''' ایک عرب سفیر کا سیکریٹری تھا جسے عباسی خلیفہ [[المقتدر]] نے دسویں صدی عیسوی (921) میں بغداد سے روس بھیجا تھا۔ 1923 میں اسکا گم شدہ سفر نامہ مشہد (ایران) کے آستانہ قدس میوزیئم سے دریافت ہوا جس سے قدیم روس کے بارے میں قیمتی معلومات ملیں۔
 
[[فائل:Funeral of ruthenian noble by Siemiradzki.jpg|تصغیر|وائیکنگ سردار کی تدفین کا ایک منظر۔ میت کو جہاز سمیت غرق کر دیا جاتا تھا۔]]
سطر 6:
* [http://www.abushamil.com/story-of-ibn-fadhlan-and-his-travelogue/ شمال میں اجنبی - احمد بن فضلان۔ ابوشامل (اردو میں)]
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
* [[وولگا بلغاریہ]]
* [[تاتارستان]]