"ڈولفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q7369 پر موجود ہیں
درستی املا
سطر 1:
'''ڈولفن''' جسے عام طور پر مچھلی کہا جاتا ہے دراصل ممالیہ جانور ہیں جو اپنے آپ کو پانی میں رہنے کے لیے پوری طرح ڈھال چکے ہیں۔ڈولفن کے گروپ میں لگ بھگ 40 انواع کے جانورشامل ہیں جن میں سمندری ڈولفن، دریائی ڈولفن اور دیگر ڈولفن شامل ہیں۔ پانی میں رہنے والے ممالیہ جانور چونکہ مچھلیوں کی طرح پانی سے آکسیجن حاصل نہیں کر سکتے اس لیے انہیں تھوڑی تھوڑی دیر بعد سانس لینے کے لیے سطح پر آنا پڑتا ہے۔[[وھیل]] اور [[ناروھال]] کی طرح ڈولفن بھی [[سونار]] (آواز) کی مدد سے شکار اور راستہ تلاش کرتی ہیں۔
{{Infobox
|name = Dolphin
سطر 71:
وہ ڈولفن جنہیں انسان نےپالا ہوا ہے، جب سوتی ہیں تو چونکہ شکاریوں کا خطرہ نہیں ہوتا اس لیے وہ گہری نیند سوتی ہیں جس میں دماغ کے دونوں حصے سو جاتے ہیں۔ دُم خودبخود اس طرح ہلتی رہتی ہے جس سے سر پانی کی سطح کے نزدیک رہتا ہے تاکہ سانس ملتی رہے۔ ایسی نیند میں ڈولفن معمولی تحریک پر نہیں جاگتی۔
 
==مزید دیکھیئےدیکھیے==
*[[ناروھال]]
*[[وھیل]]
سطر 79:
*[[آکٹوپس]]
*[[کٹل فش]]
 
 
 
[[زمرہ:اینگویلا کی قومی علامات]]