"ملر کا طریقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
سطر 12:
سونے سے چاندی الگ کرنے کے لیے لیڈیا والوں نے جو طریقہ دریافت کیا تھا وہ بھی [[کلورین]] گیس پر مشتمل تھا۔ مٹی کے ایک برتن میں الیکٹرم کا چورا اور نمک ملا کر 750 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرتے تھے۔ مٹی میں موجود [[لوہا]] نمک کے ساتھ کیمیائی تعامل کرکے [[فیرک کلورائیڈ]] اور کلورین گیس بناتا ہے۔ کلورین گیس چاندی کو [[سلور کلورائیڈ]] میں تبدیل کر دیتی تھی جو گیس بن کر اڑ جاتا تھا اور اس طرح پانچ دنوں تک مسلسل گرم کرنے کے بعد سونا خالص بن جاتا تھا۔
 
==مزید دیکھیئےدیکھیے==
* [[کٹھالی کا طریقہ]]
* [[سایانائیڈ کا طریقہ]]