"ٹرائیٹیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 99:
ماضی میں ایسی Exit sign اور اندھیرے میں چمکنے والی گھڑیوں کے اندر [[ریڈئیم]]226 یا [[پرومیتھیئم]]147 کا استعمال کیا جاتا تھا۔ ریڈیئم226 سے بیشتر الفا اور کچھ گاما شعاعیں نکلتی ہیں اور اسکی [[نصف حیات]] بہت لمبی یعنی 1600 سال ہوتی ہے۔ اسکے برعکس پرومیتھیئم سے beta شعاعیں نکلتی ہیں اور اسکی نصف حیات بہت مختصر یعنی صرف 2.6سال ہوتی ہے۔ الفا اور بیٹا شعاعیں جب [[زنک سلفائڈ]] سے ٹکراتی ہیں تو نظر آنے والی روشنی پیدا ہوتی ہے۔ گھڑیوں میں ریڈیئم کا استعمال اب ترک کر دیا گیا ہے۔
 
==مزید دیکھیئےدیکھیے==
*[[سنگصر|Lithium]]
*[[ڈیوٹیریئم|Deuterium]]