"پولی ویل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 1:
'''پولی ویل''' (Polywell) ایک ایسا آلہ ہوتا ہے جس میں [[نویاتی ائتلاف|فیوزن]] کا عمل ممکن ہے۔ [[fusor|فیوزر]] کی طرح اس میں بھی بیرونی جالی پر مثبت [[وولٹیج]] ہوتی ہے لیکن فیوزر کے برعکس اس میں اندرونی جالی نہیں ہوتی بلکہ مقناطیسی آئینوں (magnetic mirrors) کی مدد سے virtual negative cathode بنایا جاتا ہے۔ اندرونی جالی نہ ہونے کی وجہ سے پلازمہ کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور فیوزن کا عمل تیز تر ہو جاتا ہے۔
[[تصویر:Polywell WB-6 complete.jpg|thumb|Polywell WB-6 model assembled]]
[[تصویر:Polywell WB-6 coils.jpg|thumb|WB-6 during assembly with coils showing]]
ابھی تک فیوزن کی مشینوں سے تجارتی پیمانے پر بجلی بنانا ممکن نہیں ہو سکا ہے۔
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
* [[fusor|فیوزر]]
* [[Tokamak]]
سطر 12:
* [[سفید بونا]]
* [[binding energy|nuclear binding energy]]
 
 
== بیرونی ربط ==
سطر 19 ⟵ 18:
 
[[زمرہ:شاکلہ طبیعیات]]
 
[[زمرہ:توانائی]]
[[زمرہ:نویاتی توانائی]]