"انعطاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 1:
کسی [[لہر]] ( یا [[موج]] ) کا [[رفتار]] کی تبدیلی کی وجہ سے مڑ جانا انعطاف (refraction) کہلاتا ہے۔ ایسا عموماً تب ہوتا ہے جب ایک [[موج]] ایک [[واسطہ]] (medium) سے دوسرے واسطہ میں داخل ہوتی ہے۔ چونکہ مختلف واسطوں میں موج کی رفتار مختلف ہوتی ہے اس لیے موج کے بڑھنے کی سمت تبدیل ہو جاتی ہے۔ اگرچہ یہ زیادہ تر [[روشنی]] کے انعطاف ( انعطاف نور ) کی شکل میں دیکھا جا سکتا ہے مگر انعطاف ہر طرح کی موجوں میں ہوتا ہے خواہ وہ [[روشنی]] کی ہوں یا [[آواز]] کی یا [[پانی]] کی۔ [[قوس قزح]] یا [[دھنک]] ، [[سراب]] اور Fata Morgana کی وجہ انعطاف نور ہی ہے۔<br/>[[فائل:Snells law.svg|تصغیر|480px|روشنی کا ہوا سے کسی کثیف واسطے میں داخل ہونے پر عمود (normal) کی طرف مڑ جانا انعطاف نور کی وجہ سے ہوتا ہے]]
 
:<math>\frac{\sin\theta_1}{\sin\theta_2} = \frac{v_1}{v_2} = \frac{n_2}{n_1}</math><br/>
یہاں ''θ<sub>1</sub>'' روشنی کا [[عمود]] (normal) کے ساتھ انعطاف سے پہلے کا زاویہ ہے اور ''θ<sub>2</sub>'' انعطاف کے بعد کا زاویہ۔ ''v<sub>1</sub>'' اور ''v<sub>2</sub>'' لطیف اور کثیف واسطوں میں [[روشنی]] کی رفتار ہے۔ ''n<sub>1</sub>'' اور''n<sub>2</sub>'' لطیف اور کثیف واسطوں کے انعطاف نما (refractive index) ہیں۔ اگر [[پانی]] یا [[شیشہ|شیشے]] کا انعطاف نما معلوم ہو ( جو با آسانی معلوم کیا جا سکتا ہے ) تو [[پانی]] اور [[شیشہ|شیشے]] میں روشنی کی رفتار معلوم کی جا سکتی ہے۔<br/>[[شیشہ|شیشے]] میں روشنی کی رفتار روشنی کے [[تعدد]] (frequency) پر منحصر ہوتی ہے یعنی [[شیشہ|شیشے]] میں لال رنگ کی رفتار زیادہ ہوتی ہے اور نیلے نگ کی کم۔ اسی وجہ سے روشنی [[منشور]] میں سے گزر کر اپنے رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے [[انتشار نور]] dispersion کہتے ہیں۔
[[فائل:Prism rainbow schema.png|تصغیر||منشور میں سے روشنی گزر کر اپنے رنگوں میں بکھر جاتی ہے کیونکہ شیشے میں مختلف رنگوں کی رفتار مختلف ہوتی ہے]]
[[فائل:Pencil in a bowl of water.png|تصغیر|frame|انعطاف نور کی وجہ سے پانی کی گہرائی کم نظر آتی ہے]]
[[فائل:Refraction-with-soda-straw.jpg|تصغیر|انعطاف نور کی وجہ سے پانی میں پڑی ہوئی straw ٹوٹی ہوئی نظر آتی ہے]]
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
* [[انعکاس نور]]
* [[انکسار]] نور