"ڈبل میجک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی املا
سطر 14:
* [[سیسہ]]208 (126 نیوٹرون اور 82 پروٹون)
 
[[کائنات]] میں صرف [[ہائیڈروجن]]<sup>1</sup> ایسا ایٹم ہے جس میں [[نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔<br />
 
صرف دو ایسے پائیدار (stable) ایٹمی مرکزے وجود رکھتے ہیں جن میں نیوٹرون کی تعداد پروٹون کی تعداد سے کم ہوتی ہے۔ وہ [[ہیلیئم]]<sup>3</sup> اور [[نکل]]<sup>48</sup> ہیں۔ باقی سارے ایٹمی مرکزوں میں نیوٹرون کی تعداد یا تو پروٹون کی تعداد کے برابر ہوتی ہے یا پروٹون سے زیادہ ہوتی ہے۔
سطر 43:
 
ڈبل میجک نمبروں سے ملنے والی پائیداری کی وجہ سے [[ہیلیئم]]<sup>4</sup> کائنات میں اتنی فراواں ہےجبکہ [[ہیلیئم]]<sup>3</sup> یا [[لیتھیئم]] بہت نایاب ہے۔ اسی طرح بھاری ایٹموں میں [[سیسہ]]<sup>208</sup> بھاری ترین پائیدار مرکزہ رکھتا ہے۔
==مزید دیکھیئےدیکھیے==
*[[پائیداری عناصر]]
*[[نیوٹرون]]
سطر 57:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
{{نامکمل}}