"فضائے بسیط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
درستی املا
سطر 1:
<small>''دیگر استعمالات کیلئےکے لیے دیکھئے: [[فضاء (ضد ابہام)]] یا [[خلاء (ضد ابہام)]]''</small>
 
'''فضائے بسیط''' يا '''خلاء''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Outer Space)</small>، جسے '''بیرونی فضاء''' بھی کہاجاتا ہے، [[فلکیات|علمِ فلکیات]] میں [[اَجرامِ فلکی]] کی فضاؤں سے باہر کائنات کے خالی علاقہ کو کہاجاتا ہے. مقبولِ عام سمجھ کے برعکس، '''خلاء''' مکمل طور پر خالی نہیں ہے (جیسے [[کامل فراغ]]) بلکہ اِس میں تھوڑے مقدار کا ریزہ موجود ہے، زیادہ تر [[آبساز|ہائیڈروجن]] [[شاکلہ|پلازما]]، اور ساتھ ہی [[برقناطیسی اشعاع]]. قیاساً، اِس میں [[تاریک مادہ|سیاہ مادہ]] اور [[سیاہ توانائی]] بھی موجود ہے۔
 
'''فضائے بسیط''' يا '''خلاء''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Outer Space)</small>، جسے '''بیرونی فضاء''' بھی کہاجاتا ہے، [[فلکیات|علمِ فلکیات]] میں [[اَجرامِ فلکی]] کی فضاؤں سے باہر کائنات کے خالی علاقہ کو کہاجاتا ہے. مقبولِ عام سمجھ کے برعکس، '''خلاء''' مکمل طور پر خالی نہیں ہے (جیسے [[کامل فراغ]]) بلکہ اِس میں تھوڑے مقدار کا ریزہ موجود ہے، زیادہ تر [[آبساز|ہائیڈروجن]] [[شاکلہ|پلازما]]، اور ساتھ ہی [[برقناطیسی اشعاع]]. قیاساً، اِس میں [[تاریک مادہ|سیاہ مادہ]] اور [[سیاہ توانائی]] بھی موجود ہے۔
 
== تسمیات ==
جیسا کہ اُوپر گزر چکا کہ عام خیال یہی کیا جاتا ہے کہ ''خلاء مکمل طور پر خالی ہے''، اِسی خیال کی وجہ سے اِسے خلاء کہاجاتا ہے، اور اگر غور کیا جائے تو یہ خیال غلط ثابت ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اِسے خلاء کہنا بھی درست نہیں، اِس کیلئےکے لیے صحیح لفظ فضاء ہوسکتاہو سکتا ہے، تاہم فضاء دو قسم کے ہیں یعنی ایک اجرامِ فلکی کی اپنی فضاء جیسے [[کرۂ ہوا]] اور ایک اجرامِ فلکی کی کشش ثقل سے باہر یعنی اجرام کے درمیان کی جگہ، لہٰذا اِن دونوں فضاؤں کیلئےکے لیے ایک ہی لفظ فضاء استعمال کرنے سے ابہام پیدا ہونے کا اندیشہ ہے، اِس لئے خلاء کیلئےکے لیے '''فضائے بسیط''' ایک موزوں اور صحیح اِصطلاح ہے، علمی لحاظ سے بھی اور ادبی لحاظ سے بھی. دوسری اہم بات یہ کہ اِس کیلئےکے لیے '''خلاء''' کا لفظ استعمال کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ اِس کیلئےکے لیے انگریزی میں لفظ اسپیس استعمال کیا جاتا ہے، اور لفظ اسپیس سے منسلک دوسرے اِصطلاحات کے اُردو متبادلات بنانے یا اپنانے میں اِصطلاح فضائے بسیط استعمال کرنے سے بہت سے مشکلات کا سامنا پڑسکتا ہے، لہٰذا، اُن مرکبات میں لفظ خلاء ہی موزوں ہے جیسے [[خلائیہ|خلائی جہاز]]، [[خلائی پرواز]]، [[خلائی تحقیق]]، [[خلائی مرکز]] وغیرہ. لفظ خلاء کا اگر مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اِس کی وہی معنی ہے جو انگریزی لفظ ویکیوم کی ہے، تاہم ویکیوم کیلئےکے لیے ایک اَور عربی لفظ '''[[فراغ]]''' بلاجھجھک استعمال کیا جاسکتا ہے، اِس لئے لفظ خلاء کا اسپیس کیلئےکے لیے استعمال کسی ابہام کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہوسکتاہو سکتا.
موقع محل اور اِصطلاح کی مناسبت سے اِس کیلئےکے لیے بعض اوقات صرف لفظ فضاء بھی استعمال کیا جاتا ہے، جیسے ہوافضاء <small>(aerospace)</small>، [[سمتیہ فضا]] اور [[نمونہ فضا]] وغیرہ.
 
 
 
== ماحول ==
[[ملف:مقنضاء_یا_مقنائی_کرّہ_کی_ساختمقنضاء یا مقنائی کرّہ کی ساخت.png|thumb|500px|خلاء ایک [[مکمل فراغ]] نہیں ہے، بلکہ باردار ذرّات، [[برقناطیسی میدان]] اور وقوعاً [[ستارہ|ستاروں]] کا پلازمائے بُردہ ہے.]]
فضائے بسیط، [[کامل فراغ]] کی قریب ترین طبعی مثال ہے. اِس میں [[رگڑ]] ناپید ہے، جو [[ستارہ|ستاروں]]، [[سیارہ|سیّاروں]] اور [[چاند]]وں کو آزاد تیرنے کی قابل بناتی ہے. ستارے، سیّارے، نجمیئے اور چاند اپنے فضاء کششِ ثقل کے ذریعے قائم رکھتے ہیں. اِن کی فضاؤں کی کوئی خاص حد نہیں ہوتی بلکہ جسم سے فاصلہ بڑھنے کے ساتھ ساتھ فضاء کی کثافت بھی کم ہوتی جاتی ہے.
 
سطر 20 ⟵ 17:
* [[خلائی طرزیات]]
* [[خلائی پرواز]]
 
 
 
== حوالہ جات ==