"شفاخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 2:
[[تصویر:Lady Reading Hospital Peshawar.JPG|تصغیر|[[لیڈی ریڈنگ ہسپتال]]]]
'''شفاخانہ''' یا '''[[ہسپتال]]'''، ایک ایسا اِدارہ جہاں [[مرض|مریضوں]] کو علاج کی سہولت مہیّا کی جاتی ہے. یہاں مریضوں کو ماہرین طب علاج کرتے ہیں۔ انہیں ‘دوا خانہ‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
 
 
== معنی ==
'''شفاخانہ''' اصل میں دو الفاظ '''شفاء''' اور '''خانہ''' کا مرکب ہے. '''شفاء''' [[عربی زبان|عربی]] زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ''صحت یاب ہونا'' یا ''تندرستی''، اور '''خانہ''' [[فارسی]] زبان کا لفظ ہے جس کی معانی ''[[گھر]]''، ''[[مکان]]'' یا ''جگہ'' کے ہوتے ہیں. [[اردو|اُردو]] میں اِس کیلئےکے لیے کچھ اَور الفاظ بھی استعمال کئے جاتے ہیں:
* '''دارُالشفاء''': ''دار'' [[عربی زبان]] کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ''مكان'' يا ''خانہ''.
* '''دارُالصّحت''': ''صحت'' [[عربی زبان]] کا لفظ ہے جس کی معانی ہیں ''تندرستی''، ''[[مرض|بیماری]] سے نجات'' وغیرہ.
سطر 11 ⟵ 10:
* [[عربی زبان|عربی]] میں شفاخانہ کو '''مستشفٰی''' کہاجاتا ہے جو اِس اِصطلاح یعنی شفاخانہ کی معنی ہے.
* [[فارسی]] میں اِسے '''بیمارستان''' کہاجاتا ہے.
 
 
== اقسام ==
شفاخانہ میں کچھ [[مریض]] صرف [[تشخیص]] اور/یا علاج کیلئےکے لیے آتے ہیں اور واپس چلے جاتے ہیں (بیرونی مریض). جبکہ کچھ مریضوں کو داخل کروادیا جاتا ہے اور یہ مریض کچھ راتوں یا کئی ہفتوں یا مہینوں تک شفاخانہ میں قیام کرتے ہیں (داخلی مریض). دارالشفاؤں اور دوسرے صحتی مراکز میں فرق یہ ہے کہ شفاخانہ میں داخلی مریضوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے جبکہ دوسرے صحتی مراکز میں ایسا نہیں ہوتا.
 
=== عام ===
عام شفاخانہ میں کئی قسم کے [[مرض|امراض]] اور [[زخم|زخموں]] سے نمٹا جاتا ہے. اِس قسم کے درالشفاؤں میں ایک [[شعبۂ عاجلہ|ہنگامی نگرانگاہ]] بھی ہوتا ہے جہاں حادثاتِ اتفاقیہ کے دوران ہنگامی طبّی سہولت مہیّا کی جاتی ہے.
 
=== مخصوص ===
مخصوص شفاخانوں میں [[صدمہ]] مراکز، بحالی شفاخانات، [[شفاخانۂ اطفال|شفاخاناتِ اطفال]] اور [[دارالنفسیات|درالشفاء نفسیات]] وغیرہ شامل ہیں. یہ شفاخانے ایک یا زیادہ [[عمارت|عمارات]] پر مشتمل ہوتے ہیں. کچھ دارالصحت، [[طبّی تحقیق]] اور تربیت برائے طبّی عملہ کیلئےکے لیے [[جامعہ|جامعات]] کے ساتھ الحاق شدہ ہوتے ہیں.
 
=== تدریسی ===
تدریسی ہسپتال، مریضوں کو سہولت دینے کے ساتھ ساتھ طبّی طلباء و طالبات کو تربیت بھی دیتی ہے. اِس قسم کے بیمارخانے اکثر کسی [[طبّی مدرسہ]] سے منسلک ہوتے ہیں.
 
=== مطب ===
<small>''اصل مقالہ: [[مطب]]''</small>
 
ہسپتال سے چھوٹی طبّی سہولت کو مطب کہاجاتا ہے. اِس قسم کے شفاخانوں میں صرف بیرونی مریضوں کیلئےکے لیے طبّی سہولت مہیّا کی جاتی ہے.
 
 
== شعبہ جات ==
سطر 52 ⟵ 49:
* [[جراحت]]
* [[بولیات]]
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[طب]]
* [[حیاتیات]]
 
 
[[زمرہ:طب]]
 
[[زمرہ:ہسپتال]]
[[زمرہ:شفاخانے]]