"ریڈیو وصول کنندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م امین اکبر نے صفحہ وصول کنندہ (ریڈیو) کو ریڈیو وصول کنندہ کی جانب منتقل کیا: عام فہم
درستی املا
سطر 1:
[[image:BC-224-D.jpg|thumb|250px|عسکری مقاصد کیلئےکے لیے اِستعمال ہونے والا ایک مشعی وصولہ]]
'''مشعی وصولہ''' یا صرف '''مشعہ''' <small>(radio receiver)</small> ایک [[برقی اختراع]] ہے جو اپنا [[ادخال]] <small>(input)</small> ایک [[محاس]] سے حاصل کرتا ہے، محاس کے جمع کئے اشارات میں سے، [[برقی مصفات|برقی مقطارات]] کو استعمال کرتے ہوئے، مطلوب شعاعی اشارات کو الگ کرتا ہے اور اِنہیں افزودہ <small>(amplify)</small> کرکے مزید عملکاری کے قابل بناتا ہے، اور بالآخر انہیں [[استخلاص]] و [[کشف رمزی|کشفِ رمزی]] کے ذریعے صارف کے قابلِ استعمال شکل میں تبدیل کردیتا ہے جیسے تصویر، آواز، رقمی معلومات، پیمائشی ہندسے، مقامیاتی مقامات وغیرہ.
 
[[مصرفی برقیات]] <small>(consumer electronics)</small> میں، ''مشعہ'' اور ''مشعی وصولہ'' کی اِصطلاحات خصوصاً اُن وصولات کیلئے استعمال کی جاتی ہیں جو [[مشعہ نشریات]] <small>(radio broadcasting)</small> کو وُصول کرنے کیلئے بنائے جاتے ہیں.
 
 
 
 
 
 
 
[[مصرفی برقیات]] <small>(consumer electronics)</small> میں، ''مشعہ'' اور ''مشعی وصولہ'' کی اِصطلاحات خصوصاً اُن وصولات کیلئےکے لیے استعمال کی جاتی ہیں جو [[مشعہ نشریات]] <small>(radio broadcasting)</small> کو وُصول کرنے کیلئےکے لیے بنائے جاتے ہیں.
 
== مزید دیکھئے ==
* [[سیارچی وصولہ]]
* [[مشعاحد|ریڈار]]
 
 
 
[[زمرہ:روسی ایجادات]]