"اسپی طاقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
←‏top: درستی املا
سطر 1:
'''اسپی طاقت''' (horsepower) جسے '''فرسیہ توانائی''' یا '''فرسیہ طاقت''' بھی کہاجاتا ہے، دراصل [[طاقت]] کیلئےکے لیے استعمال ہونی والی کئی [[پیمائشی اکائیات]] کا نام ہے.
 
اِس کو عموماً [[محرک|محرکات]] اور [[محرکیہ|محرکیہ جات]] کی طاقت ناپنے کیلئےکے لیے استعمال کیا جاتا ہے. 550 پاؤنڈ وزن کو ایک سیکنڈ میں ایک فٹ اُونچا اُٹھانے کیلئےکے لیے درکار طاقت ایک اِکائی اسپی طاقت کے برابر ہوتی ہے.
 
عام سائنسی استعمال میں اسپی طاقت کی جگہ [[واٹ]] نے لے لی ہے؛ ایک اسپی طاقت 745.7 واٹ کے برابر ہے.