"رویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیلیے ← کے لیے (2) using AWB |
←top: درستی املا |
||
سطر 1:
<small>''لفظ رویہ کے دیگر استعمالات
علم [[نفسیات]] میں کسی بھی شخصیت کے سلوک یا رَوَیّے (behavior) سے مراد اسکا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اسکی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اسکے روزمرہ [[حیات|زندگی]] کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اسکے کسی ایک عمل یا فعل کے لیے بھی کیا جاتا ہے اور اسکی مکمل ذات یا فطرت کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔
|