"یوم اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{پاکستان میں قدامت پسندی}}
درستی املا
سطر 17:
}}
 
ہر سال 9 نومبر کو پورے [[پاکستان]] میں شاعرمشرق علامہ [[محمد اقبال]] کے یوم پیدائش کو '''یوم اقبال''' کے طور پر منایا جاتا ہے۔ علامہ اقبال کی شہرت جہاں مسلمانوں کے موجودہ دور میں مصلحانہ کردار کی تھی وہیں قیامِ پاکستان میں ایک ممتاز شخصیت کی تھی کیونکہ انہوں نے اپنے خطبۂ الٰہ آباد میں مسلمانوں کی الگ مملکت کا پورا نقشہ پیش کر دیا تھا اور پھر[[محمد علی جناح]] کو جو مستقل طور پر لندن کوچ کر گئے تھے‘ خط لکھ کر ہندوستان واپس آنے اور مسلمانوں کی قیادت کرنے کی ترغیب دی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ انکے انتقال پر تعزیتی بیان میں [[محمد علی جناح]] نے اعتراف کیا کہ ان کیلئےکے لیے اقبالؒ ایک رہنماء بھی تھے‘ دوست بھی اور فلسفی بھی تھے‘ جو کسی ایک لمحہ کیلئےکے لیے بھی متزلزل نہ ہوئے اور چٹان کی طرح ڈٹے رہے۔ <ref>http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?t=3772</ref>
 
بھارت میں علامہ اقبال کو شاعر مشرق، ادیب، مفکر، فلسفی اور مسلمانوں کو جگانے والی شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ ان کی ولادت کے موقع پر بھارت میں بھی یوم اقبال یا اقبال ڈے کے نام سے انعقاد کیا جاتا ہے۔
سطر 27:
 
{{پاکستان میں قدامت پسندی}}
 
[[زمرہ:محمد اقبال کی یادگاریں]]
[[زمرہ:پاکستانی تہوار]]