"سیکولرازم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{موضوعات مذاہب}}
درستی املا
سطر 1:
[[File:Holyoake2.JPG|thumb|200px|left|[[British people|برطانوی]] مصنف [[جارج جیکب ہولیوک]] (1817–1906)، "سیکولرازم۔" اصطلاح بنانے والا]]
'''سیکولرازم''' سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے۔<ref>ویبسٹر ڈکشنری</ref> یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کوارادتا دنیاوی امور سے حذف کر دیا جائے۔<ref>آکسفرڈ ڈکشنری</ref> سیکولرازم جدید دور اور روایتی مذہبی اقدار سے دور جانے کی طرف ایک تحریک ہے۔<ref>فرانسیسی سیکولر اصطلاح Laïcité کے مطابق</ref>
سیکولرازم کو اُردو میں عموماً لادینیت سے تعبیر کیا جاتا ہےسیکولرازم کے حامیوں کے نزدیک یہ لادینیت کے مترادف نہیں، بلکا اس کا مطلب مذہب اور ریاست کے معاملات کو الگ انگ کر دیا جائے۔ سب سے پہلے اصطلاح سیکولرازم برطانوی لکھاری جارج جیکوب ہولیاک نے1851ء میں استعمال کی تھی،<ref>Holyoake, G.J. (1896). ''The Origin and Nature of Secularism'', London: Watts and Co. p.51</ref> یہ اصطلاح دراصل چرچ اور ریاست کو الگ کرنے کیلئےکے لیے استعمال کی گئی تھی گویا سیکولرازم دراصل سیاست اور مذہب کے مابین تفریق کا نام ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 11:
{{مذہب اور سیاست}}
{{موضوعات مذاہب}}
 
[[زمرہ:لاادریت]]
[[زمرہ:دہریت]]