"نکاح حلالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
درستی املا
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے (2))
(درستی املا)
'''حلالہ،نکاح حلالہ''' کسی چیز کو شرعا جائز بنا لینا۔ [[حلال]] بنا لینا۔حلال بنانے کیلئےکے لیے نکاح کرنا۔
== حلالہ کا مفہوم ==
جب کوئی عورت تین طلاقوں کے بعد دوسری جگہ نکاح کرے اور پھر وہ شخص حقوق زوجیت ادا کرنے کے بعد اپنی مرضی سے اسے طلاق دیدےتو اب [[عدت]] گذارنے کے بعد پہلے [[خاوند]] سے نکاح کرنا جائز ہو گا کیونکہ دوسرے خاوند کےنکاح میں آنا اور اس کا حقوق زوجیت ادا کرنا اس عورت کو پہلے خاوند کے لیے حلال کر دیتا ہےاس لیے اس عمل کو حلالہ یا تحلیل کہا جاتا ہے<br />
43,445

ترامیم