"پروٹین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
←‏top: درستی املا
سطر 3:
پروٹین مالیکیولز کا مجموعہ ہے۔ پروٹین امینو ایسڈز سے مل کر بنتا ہے۔ پروٹین کا کام [[جسم]] میں واقع ہونے والے تمام کیمیائی عوامل میں عمل انگیز کا کام کرنا، جسم کے خلیوں کی بڑھوتری، توڑپھوڑ اور ڈی این اے کا بنانا ہے۔ یہ خلیات کی مرمت کرتی ہے۔ جن بچوں کو پروٹین نہیں ملتی ان کا قد اور وزن رک جاتا ہے۔ پروٹین کی وجہ سے جسم میں آکسیجن کے جذب ھونے کی رفتار باقاعدہ رہتی ہے۔ اس کی غیر مجودگی میں خون کے سرخ ذرات کی تعداد کم ہو جاتی ہے۔ یہ ہمارے جسم میں ایندھن کا کام دیتی ہے اور ہمارے جسم کو طاقت اور حرارت پہنچا کر قوت دیتی ہے۔
امینو ایسڈ کیا ہیں؟ انسانی خلئے میں پانی کے بعد سب سے اہم مالیکیول امینو ایسڈ ہوتے ہیں۔
پروٹین انسانی جسم کی بڑھوتری کیلئےکے لیے بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ پروٹین کی کمی کا مطلب دبلا پن، بال گرنا، جسمانی کمزوری، یاد داشت کی کمی، سوکھے کا مرض، جسمانی تھکن اور توڑپھوڑ، غرض کہ پورا جسم متاثر ہوتا ہے۔ جسم کے عضلات بڑھانے کیلئےکے لیے پروٹین کا کردار بنیادی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باڈی بلڈر حضرات پروٹین کی مقدار کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ اگر آپ فربا ہونا چاہتے ہیں، وزن بڑھانا چاہتے ہیں، پتلا پن ختم کرنا چاہتے ہیں تو زیادہ پروٹین کھائیں۔
 
پروٹین کے ذرائع: