"ٹیلی مواصلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 1:
[[ملف:Erdfunkstelle Raisting 2.jpg|thumbnail|ایک مکافی نما مواصلاتی سیارہ محاس (اینٹینا)]]
'''ٹیلی مواصلات''' (telecommunication) دراصل رابطہ کرنے (communication) کیلئےکے لیے معلومات کو دور دراز مقامات پر [[ترسیل (ٹیلی مواصلات)|بھیجنے]] کا عمل ہے۔ اِسے '''بعید اتصالات''' یا '''بعید مواصلات''' بھی کہاجاتا ہے۔
 
قدیم دور کے ٹیلی مواصلات میں بصری اشارات (visual signals) جیسے [[منارات]] (beacons)، [[دُود اشارات]] (smoke signals)، اشارہ دار دُورنگارات (semaphore telegraphs)، اشاری پرچمات (signal flags)، اور شمس نگارات (heliographs) وغیرہ کا استعمال کیا جاتا تھا۔ جدید [[برق]] اور [[برقیات|برقیاتی]] دور کے ٹیلی مواصلات میں اب برقی [[اختراع|اختراعات]] مثلاً [[بعید تخطیط|دُورنگارات]] (telegraphs)، ٹیلیفونات، بعید طبعات (teletypes)، [[مشعہ]] (radio)، [[خردموجی مواصلات]] (microwave communications)، ریشی بصریات (fiber optics)، [[مدوری سیارچہ جات]] (communications satellites) اور [[جالبین]] (internet) کا استعمال بھی شامل ہے۔
 
== نیز دیکھئے ==