"خواجہ محمد حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی املا
سطر 3:
[[میرپور]] ([[کشمیر]] ) کے جنوب مغرب میں [[دریائے جہلم]] اور [[دریائے پونچھ]] کے سنگم پر واقع ڈھنگروٹ شریف [[1837ء]] میں ولادت ہوئی، والد کا نام محمد بہادر تھا۔
== تعلیم ==
ابتدائی تعلیم ڈھنگروٹ میں حاصل کیا قرآن پاک حفظ کرنے کیلئےکے لیے دینہ کے قریب ساگری گئے۔فن تجوید کیلئےکے لیے [[کھاریاں]] کے قریب [[جوڑہ]] میں حافظ خواجدین کے پاس گئے۔ بعد از تکمیل تعلیم ڈھنگروٹ میں تدریس شروع کی کچھ عرصہ بعد میر پور کے قریب قصبہ [[تنگدیو]] میں بھی تدریس کی ۔
== بیعت و خلافت ==
اپنے جوڑہ کے قیام کے دوران حافظ خواجدین کے ساتھ [[باؤلی شریف]] گئے اور [[خواجہ محمد بخش|خواجہ محمد بخش المعروف لہندے والے حضرت صاحب]] کے بیعت ہوئےاور تربیت مکمل ہونے کے بعد خلافت بھی عطا ہوئی۔اپنے مرشد کی وفات کے بعد [[سید نیک عالم شاہ]] [[گوڑھا سیداں]] سے بھی فیض حاصل ہوا۔
سطر 28:
 
{{حوالہ جات}}
 
{{شجرہ نقشبندیہ گلہار شریف}}
{{نقشبندیہ زبیریہ فیض پور}}
 
[[زمرہ:اولیاء کشمیر]]
[[زمرہ:1837ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1916ء کی وفیات]]
{{شجرہ نقشبندیہ گلہار شریف}}
{{نقشبندیہ زبیریہ فیض پور}}