"درجہ حرارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 3:
کسی مادّہ کے [[جوہر]]وں کی اِرتعاشی حرکت بھی درجۂ حرارت کہلاتی ہے. زیادہ درجۂ حرارت والے [[جسم]] کے [[جوہر]]وں یا [[سالمہ|سالموں]] کی حرکت زیادہ جبکہ کم درجۂ حرارت والے جسم کی کم ہوتی ہے. کسی جسم کو جتنا گرم کیا جاتا ہے اُتنا ہی اُس کے جوہروں اور سالموں کی اِرتعاشی حرکت میں اضافہ ہوتا ہے.
 
درجۂ حرارت ماپنے کیلئےکے لیے ایک آلہ استعمال کیا جاتا ہے جسے [[حر پیما|حَر پیما]] small>(thermometer)</small> کہاجاتا ہے.
 
== اِکائیاں ==
سطر 17:
* [[حرپیما]]
{{Commonscat|Temperature}}
 
 
[[زمرہ:ایس آئی بنیادی مقداریں]]
[[زمرہ:مسلسلہ میکانیات]]
 
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:انتقال حرارت]]