"جامعۂ پشاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 32:
اسلامیہ کالج، جس کی بنیاد 1913ء میں رکھی گئی تھی. اِس کالج کا مقصد [[صوبۂ سرحد]] کے طلباء کو اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی علوم سے بھی روشناس کرانا تھا.
 
کالج، جامعۂ پشاور کے ڈگری امتحانات اور پشاور بورڈ برائے ثانوی تعلیم کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئےکے لیے طلباء کو تمام سائنسی و فنی مضامین میں تیار کرتا ہے. اگرچہ، صوبہ سرحد کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز اور تحصیلوں میں ڈگری کالجوں کی تنصیب ہوچکی ہے، پھر بھی صوبہ بھر کے طالب علم سب سے زیادہ اسلامیہ کالج میں داخلہ کو ترجیح دیتے ہیں.ماضیہ روایات اور حالیہ کامیابیاں، اِس کالج کو ملک کا سب سے بہتر تعلیمی ادارہ بناتی ہیں.
 
===جناح کالج برائے خواتین===
 
جناح کالج برائے خواتین، جسے یونیورسٹی کالج برائے خواتین کہا جاتا تھا، کی بنیاد جون 1964ء میں رکھی گئی. یہ کالج جامعۂ پشاور کے ملازمین کے بچوں اور صوبہ سرحد کی خواتین کو قابلیت کی بنیاد پر تعلیمی سہولیات فراہم کرتا ہے. اِس کالج کا مقصد روشن خیال اور ترقیافتہ خواتین پیدا کرنا ہے. غیر نصابی سرگرمیوں جیسے تقاریر، ڈرامائی اور ادبی مقابلے وغیرہ میں حصّہ لینے کیلئےکے لیے زیادہ سے زیادہ مواقع میسّر کئے جاتے ہیں.
 
اِس کی دو منزلہ عمارت کمرۂ جماعت، تجربہ گاہوں، دارالکتب دو پڑھائی کمروں کے ساتھ، ایک دفتر اور ایک ہال پر مشتمل ہے. کالج میں کئی چمن، ایک نباتاتی باغ اور ایک بڑا کھیل کا میدان ہے.