"رکعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
درستی املا
(درستی املا)
 
== تشریح ==
نماز کیلئےکے لیے [[نیت]] کرنے اور [[وضو]] کرنے کے بعد، [[مصلی]] (نماز پڑھنے والا) [[قیام]] میں کھڑا ہوتا ہے۔ [[ثناء]]، [[تعوذ]]، [[تسمیہ]]، [[الفاتحہ|سورۃ الفاتحہ]] پڑھنے کے بعد [[قرآن]] کی کچھ آیات یا کوئی سورت ملاتا ہے۔ پھر [[رکوع]]، [[تسمیع]]، [[قومہ]] اور [[تمہید]] کے بعد دو [[سجدہ|سجدے]] کرتا ہے۔ اور دو سجدوں کے درمیان [[جلسہ]] کرتا ہے۔ یہاں پر نماز کی ایک رکعت مکمل ہوتی ہے۔
 
==فرض نمازوں میں رکعت کی تعداد==
43,445

ترامیم