"کَل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 1:
''<small>لفظ کل کی دیگر استعمالات کیلئےکے لیے دیکھئے صفحہ: [[کل]]</small>''
 
'''کَل''' یا '''عُدّہ''' (gadget) سے مُراد ایک چھوٹی تکنیکی شے (جیسے [[اوزار|اختراع]] یا [[کثیر اطلاقیہ|اطلاقیہ]]) ہے جس کی ایک خاص کارکردگی (function) ہو، لیکن یہ عملی استعمال سے زیادہ جدّت اور اپنے استعداد کیلئےکے لیے دلچسپ ہوتی ہے۔
 
کَلات یا عُدَد کو اُن کے وقتِ ایجاد پر ہمیشہ عام تکنیکی اشیاء (normal technological objects) سے زیادہ غیرمعمولی طور پر اور ہوشیاری سے تیارشدہ سمجھا جاتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/کَل»