"سیاست پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م «سیاست پاکستان» کو محفوظ کیا: حساس موضوع ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود) [منتقل=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہ...
درستی املا
سطر 6:
[[ملف:Chart political.png|تصغیر|ایک [[سیاسی قطب نما]] جو سیاست کے اقسام کو ظاہر کرتا ہے]]
{{اصل مضمون|حکومت پاکستان}}
ریاستِ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہوتا ہے، آئین پاکستان کے مطابق ایک صدر کا مسلمان اور پاکستانی ہونا سب سے لازمی ہے۔صدر پانچ سال کیلئےکے لیے منتخب ہوتا ہے اور اگر پانچ مدت پورا ہونے سے پہلے ہی صدر استعفیٰ دیا چاہے تو دے سکتا ہے،صدر کو ایک اور طریقے سے بھی برطرف کیا جاسکتا ہے اگر پارلیمان کی دو تہائی (1/3) ممبران صدر کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دے۔
 
عام طور پر تو اختیارات وزیراعظم اور دیگر حکومتی وزراء کے پاس ہوتے ہیں مگر اصل بنیادی اختیارات (جیسے قانون بنانا،وزیراعظم جیسے اہم عہدیدار منتخب کرنا،وغیرہ) پارلیمان کے پاس ہوتے ہیں۔پاکستان کا پارلیمان [[دو ایوانیت|دو ایوانی]] ہے، ایک ایوان [[قومی اسمبلی پاکستان|قومی اسمبلی]] ہے اور دوسراں [[سینٹ پاکستان|سینٹ]] ہے۔قومی اسمبلی کے ارکان کو براہ راست عوام منتخب کرتے ہیں جبکہ سینٹ کے ارکان کو چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان منتخب کرتے ہیں۔