"شیخ شرف الدین یحییٰ منیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی املا
سطر 7:
شیخ یحی منیری کی ولادت شعبان [[661ھ]] مطابق [[1263ء]] میں بمقام منیر شریف ہوئی۔
== تعلیم وتربیت ==
مخدوم الملک سن شعور کو پہنچے تو والد بزرگوار نے ان کو مولانا شرف الدین ابوتوامہ کی معیت میں مزید تعلیم کیلئےکے لیے سنارگاؤں بھیجا(یہ سنار گاؤں اب [[بنگلہ دیش]] میں ہے)مولانا ابوتوامہ اپنے وقت کے بڑے ممتاز عالم اورمحدث تھے۔ بعض اسباب کی بناء پر [[دہلی]] چھوڑکر بنگال کا رخ کیاتواثنائے سفرمنیر بھی قیام کیااوریہیں شیخ یحیی ان کے علمی تبحر سے متاثر ہوئے۔<ref>بزم صوفیہ،سید صباح الدین عبدالرحمن ص400</ref> شرف الدین ابوتوامہ سے تفسیر، فقہ، حدیث، اصول، کلام ، منطق، فلسفہ، ریاضیات و دیگر علوم کی تعلیم حاصل کی۔زمانۂ طالب علمی ہی میں شیخ ابو توامہ کی صاحبزادی سے آپ کی شادی اور اولاد ہوئی۔
آپ کو اپنے اسباق اورمطالعہ میں اتناانہماک تھا کہ طلبہ اورحاضرین کے ساتھ دسترخوان پر سب کے ساتھ کھانے میں شریک ہونا گوارا نہ تھا ۔مولانا شرف الدین نے آپ کے انہماک اوردلچسپی کو دیکھ کر آپ کیلئےکے لیے انتظام کیاکردیاکہکیاکر دیاکہ کھاناان کی خلوت گاہ میں پہنچ جایاکرے۔<ref>مناقب الاصفیاء ص132/131</ref>
== علم باطن ==
فراغت علم کے بعد آپ تلاش پیر کے لیے دہلی تشریف لے گئے۔مخدوم الملک وہاں کے مشائخین سے ملے اور ان کی وعظ و تدریس کی مجلسوں میں شرکت کی آپ سنہ [[691ھ]] مطابق [[1291ء]] میں دہلی گئے۔[[نظام الدین اولیاء|شیخ نظام الدین اولیاء]] سے ملاقات کے بعد دہلی سے لاہور گئے اورشیخ نجیب الدین فردوسی کے مرید ہوئے۔ااس کے بعد انہوں نے تیس سال [[بہیا]] اور[[راج گیر]] کے جنگلوں میں گزارے اورقرب الہی کیلئےکے لیے عبادت ومراقبات اورریاضت ومجاہدہ کرتے رہے۔<ref>علم حدیث میں برصغیر ہندوپاک کا حصہ</ref>
بارہ برس بعد لوگوں کو آپ کی موجودگی کا علم ہوا اور لوگ جنگلوں میں جاکر آپ سے ملاقات کرنے اور آپ کی صحبت سے فیضیاب ہونے لگے۔ پھر آپ لوگوں میں درس و تدریس کے لیے بہار شریف تشریف لانے لگے ۔ سلطان [[محمد شاہ]] تغلق نے بہار میں آپ کے لیے خانقاہ تعمیر کرائی ، جس میں آپ مستقل سکونت پزیر ہوئے۔
== وفات ==
سطر 17:
 
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:1262ء کی پیدائشیں]]