"پالتو جانور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 1:
'''پالتو جانور''' کسی ایسے جانور کو کہا جاتا ہے جس کو [[انسان]] اپنی صحبت یا حفاظت کیلئےکے لیے پالتا ہے۔پالتو جانور مویشیوں سے مختلف ہوتے ہیں جن پالنے کی بنیادی وجہ [[گوشت]]، [[دودھ]] ،[[کھال]] اور [[اون]] وغیرہ جیسی ضرویات زندگی حاصل کرنا ہے۔مشہور پالتو جانوروں میں [[کتا]]،[[بلی]]،طوطا اور کبوتر جیسے جانور اور پرندے شامل ہیں جو صدیوں سے انسانی معاشروں میں پالے جا رہے ہیں۔بچوں کو اپنے پالتو جانوروں سے بہت پیار ہوتا ہے اسی وجہ سے پالتو جانوروں کے مالکان زیادہ تر نوعمر ہوتے ہیں۔
 
ان جانوروں کو فروخت بھی کیا جاتا ہے۔<ref> http://jang.net/classads/showads.asp?id=54&cityid=3</ref>
 
==حوالہ جات==