"سيالی حرکيات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:سیالی آلاتیات بجانب زمرہ:سیالی میکانیات
←‏top: درستی املا
سطر 4:
سیالی حرکیات بالعموم دو طرح کی قوتوں کے زیر اثر ہوتی ہیں ، ایک سطحی قوتیں (Surface Forces) جن میں حرکی معیار کا تبادلہ (Momentum Transfer)، سطحی دباؤ (Surface Tension)، دباؤ کا فرق (Pressure Difference) وغیرہ اور دوسری جسمانی قوتیں (Body Forces) کہلاتی ہیں جن میں قوت ثقل (Gravity) اور گردش کے ذریعے داخل (Induced) ہونے والی قوت شامل ہیں۔
 
یہاں ایک بات کی وضاحت ضروری ہے کہ بعض سائنسدان حرکی معیار کے تبادلہ (Momentum Transfer) کیلئےکے لیے چیرتے دباؤ (Shear Stress) کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں جس سے یہ لگتا ہے کہ کوئی چیز سیال کو چیر رہی ہے ، حالانکہ یہ حقیقت کے بالکل برخلاف ہے ، سیال کو قطعا کاٹا یا چیرا نہیں جا سکتا ، بلکہ دراصل سیال کے مالیکیول حرکی معیار کا تبادلہ کر رہے ہوتے ہیں.
{{Commonscat|Fluid dynamics}}