"موتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
درستی املا
م (صفائی)
(درستی املا)
ایک سفید چمکدار گول دانہ جو سیپی سے نکلتا ہے بطور جواہر اور دواء مستعمل ہوتا ہے<br />
موتی [[انگریزی]] میں'''Pearl''' ''پرل''، [[عربی]] میں '''لؤلؤ''' اور [[فارسی]] میں '''[[مروارید]]''' کہلاتا ہے، اسے درِ دریا بھی کہا جاتا رہا ہے [[بارش]] کا قطره جو [[سمندر]] پہ تیرتی سیپی کے منہ میں چلا جائے۔<br />
روایت ہے کہ سمندر میں ایک قسم کا کیڑا ہوتا ہے جو اپنے رہنے کیلئےکے لیے سیپی بناتا ہے اگر سیپی کے اندر ریت یا کسی اور چیز کا ذرہ داخل ہو جائے تو وہ اسے چبتھا ہے اس لئے یہ کیڑا اس پر اپنا لعاب دھن لگاتا رہتا ہے اور وہ ذرہ بڑا ہو کر موتی بن جاتا ہے۔
 
==مذہبی پہلو==
43,445

ترامیم