"دلائل الخیرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
درستی املا
سطر 32:
* بِکَثْرَۃِ الصَّلٰوۃِعَلٰی مَنْ کَانَ اِذَا مَشٰی فِی الْبَرِّ الْاَقْفَرِتَعَلَّقَتِ الْوُحُوْشُ بِاَذْیَالِہٖؐ
* کہ یہ مقام مجھے اس شخصیت کبریٰ پر کثرت کے ساتھ درود پڑھنے کی وجہ سے حاصل ہوا ہے کہ جب آپ جنگل میں سے گزرتے تو وحشی جانور تک آپ اکے دامن خیروبرکت سے لپٹ جاتے۔ فحلف یمینا ان یولف کتابا فی الصلوٰۃ علی النبیؐآپ نے حلف اور قسم اٹھائی کہ وہ اب درود پاک پر ایک کتاب تحریر کریں گے۔ تب آپ نے دلائل الخیرات لکھی جس کے درود کے تمام الفا ظ کو اختصار کے لیے اسنادوں کو حذف کرکے احادیث سے جمع کیا پھر آپ نے اس لڑکی سے وہ صیغہ درود بھی حاصل کیا جس کا وہ ورد کیا کرتی تھی دلائل الخیرات شریف کی ساتویں حزب میں وہ درود پاک بھی موجود ہے جس کو آپ نے اس لڑکی سے حاصل کیا تھا۔ اسے [[صلوٰۃ البئر]](بئر عربی میں کنویں کو کہتے ہیں) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے<ref>یوسف النبہانی-جامع کرامات الاولیاء - ج1 ص 165-166</ref>۔
* دلائل الخیرات کے 425سالہ پرانہ نسخہ آج بھی کراچی میں زیارت کیلئےکے لیے موجود ہے۔
== کنویں والادرود پاک ==
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد صلوٰۃ دائمۃ مقبولۃ تودی بہا عنا حقہ العظیم
سطر 72:
[[زمرہ:اسلامی دعائیں]]
[[زمرہ:مراکش میں پندرہویں صدی]]
 
[[زمرہ:صوفیانہ ادب]]
[[زمرہ:کتب تصوف]]