"ضیائی تالیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
درستی املا
سطر 1:
[[ملف:Leaf 1 web.jpg|thumb|left|300px|[[پتا|پتوں]] میں سبز رنگ کے [[رنگیزہ|رنگیزے]] <small>(pigments)</small> ہوتے ہیں جنہیں [[سبزینہ]] کہاجاتا ہے. یہ رنگیزے ضیائی تالیف کیلئےکے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں. اِس رنگیزے کے بغیر ضیائی تالیف ممکن نہیں]]
'''ضیائ تالیف''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Photosynthesis)</small> وُہ عمل ہے جس میں کچھ [[حیات|جاندار]] [[سورج]] کی [[روشنی]] کی [[توانائی]] کو جذب کر کے اسے [[کیمیائی توانائی]] میں تبدیل کر دیتے ہیں. یہ عمل بڑے پیمانے پر پودوں کی پتیوں میں انجام پاتا ہے اور اس کے لیے پتیوں میں موجود سبز مادہ [[سبزینہ]] <small>(chlorophyll)</small> نہایت ضروری ہے۔ بودوں کے علاوہ کچھ جراثیموں اور [[الجی]] <small>(algae)</small> میں بھی یہ عمل ہوتا ہے۔ یہی وہ عمل ہے جو [[دُنیا|دنیا]] کی تقریباً ہر مخلوق کی زندگی کو سہارا دیتا ہے۔