"قدیم سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا
سطر 1:
'''قدیم زمانہ پتھر''' ({{ٹ}}پالیول{{زیر}}تھ{{زیر}}ک{{ن}}) (انگریزی: Paleolithic) یا (قدیم سنگی) زمانہ قدیم جب تاریخ لکھنے کا رواج (prehistoric) نہ تھا کے اس دور کو کہتے ہیں جب انسان نے پتھر سے [[اوزار]] بنانے سیکھ لیے تھے۔ یہ دور زمین پر بنی نوع انسان کے ادوار میں سے لمبا ترین دور تصور کیا جاتا ہے، جو شاید پچیس لاکھ سال پہلے سے (جب انسان نے پتھر سے اوزار بنا کر انکو اپنی ضرورت کے لیے استعمال کرنا سیکھا) سے لے کر دس ہزار قبل مسیح (جب انسان نے [[زراعت]] کے ذریعے اپنی ضروریات پوری کرنا سیکھا) تک پھیلا ہوا ہے۔
 
پالیولیتھک یا قدیم پتھر کا زمانہ کے لیے یہ اصطلاح جوہن لوبک نے 1865ء میں استعمال کی جو دو [[یونانی]] الفاظ پالیوس ("παλαιός", "paleos") یعنی قدیم یا بوڑھا اور لتھوس ("λίθος", "lithos") یعنی پتھر کے مجموعہ سے بنا ہے۔ پالیولیتھک عہد [[وسطی زمانہ پتھر|میزولتھک]] عہد کے آغاز سے ختم ہوتا ہے۔
 
گرچہ اس عہد کو پتھر کے اوزاروں کی تیاری اور استعمال سے تعبیر کیا جاتا ہے تاہم اس وقت انسان سے [[ہڈی|ہڈیوں]]، چمڑے اور [[لکڑی]] کے اوزاروں کا استعمال بھی سیکھ لیا تھا، لیکن انکی نامیاتی خصوصیات کے پیشِ نظر آج انکے آثار نہیں ملتے، لیکن پتھر کے اوزاروں کے آثار آج بھی موجود ہیں۔
==مزید دیکھیے==
==یہ بھی دیکھئے==
* [[جدید حجری دور]]
* [[وسطی حجری دور]]
 
[[زمرہ:وسط حیاتی دور]]
[[زمرہ:انگریزی اصطلاحات]]