"مسجد اقصٰی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{قدیم شہر (یروشلم)}}
درستی املا
سطر 1:
[[ملف:Al_aqsa_moschee_2.jpg|thumb|300px|حرم قدسی کے جنوبی حصے میں واقع مسجد اقصی{{ا}}]]
 
<small>مسجد اقصی کی قریبی سنہری گنبد والی عمارت کے لئےلیے دیکھئے [[قبۃ الصخرۃ]]</small>
 
مسجد اقصی مسلمانوں کا '''قبلہ اول''' اور [[خانہ کعبہ]] اور [[مسجد نبوی]] کے بعد تیسرا مقدس ترین مقام ہے۔
سطر 24:
تو [[نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے فرمایا کہ چالیس سال، پھرجہاں بھی تمہیں نماز کا وقت آجائے نماز پڑھ لو کیونکہ اسی میں فضیلت ہے ۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر 3366، صحیح مسلم حدیث نمبر 520)}}
 
مسجد اقصی{{ا}} مسلمانوں کا قبلۂ اول ہے اور معراج میں نماز کی فرضیت 16 سے 17 ماہ تک مسلمان مسجد اقصٰی کی جانب رخ کرکے ہی نماز ادا کرتے تھے پھر [[تحویل قبلہ]] کا حکم آنے کے بعد مسلمانوں کا قبلہ [[خانہ کعبہ]] ہوگیا۔ہو گیا۔
 
== مسلم تعمیرات ==
سطر 44:
== سانحہ بیت المقدس ==
 
[[21 اگست]] [[1969ء]] کو ایک آسٹریلوی یہودی [[ڈینس مائیکل روحان]] نے قبلۂ اول کو آگ لگا دی جس سے مسجد اقصی{{ا}} تین گھنٹے تک آگ کی لپیٹ میں رہی اور جنوب مشرقی جانب عین قبلہ کی طرف کا بڑا حصہ گر پڑا۔ محراب میں موجود منبر بھی نذر آتش ہوگیاہو گیا جسے [[صلاح الدین ایوبی]] نے [[فتح بیت المقدس]] کے بعد نصب گیا تھا۔ [[صلاح الدین ایوبی]] نے قبلہ اول کی آزادی کے لئےلیے تقریبا 16 جنگیں لڑیں اور ہر جنگ کے دوران وہ اس منبر کو اپنے ساتھ رکھتے تھے تا کہ فتح ہونے کے بعد اس کو مسجد میں نصب کریں۔
 
اس المناک واقعہ کے بعد خواب غفلت میں ڈوبی ہوئی امت مسلمہ کی آنکھ ایک لمحے کے لئےلیے بیدار ہوئی اور سانحے کے تقریبا ایک ہفتے بعد اسلامی ممالک نے [[مؤتمر عالم اسلامی|موتمر عالم اسلامی]] (او آئی سی) قائم کر دی۔ تاہم [[1973ء]] میں [[پاکستان]] کے شہر [[لاہور]] میں ہونے والے دوسرے اجلاس کے بعد سے 56 اسلامی ممالک کی یہ تنظیم غیر فعال ہوگئی۔
 
یہودی اس مسجد کو [[ہیکل سلیمانی]] کی جگہ تعمیر کردہ عبادت گاہ سمجھتے ہیں اور اسے گرا کر دوبارہ ہیکل سلیمانی تعمیر کرنا چاہتے ہیں حالانکہ وہ کبھی بھی بذریعہ دلیل اس کو ثابت نہیں کرسکے کہ ہیکل سلیمانی یہیں تعمیر تھا۔
سطر 67:
{{دنیا کی بڑی مسجدیں}}
 
{{قدیم شہر (یروشلم)}}
 
 
{{قدیم شہر (یروشلم)}}
[[زمرہ:مسجد اقصٰی]]
[[زمرہ:حرم قدسی شریف]]