"فضل الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1947ء تا 1954ء+[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی...
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
سطر 19:
'''ابوالکاشم فضل الحق''' ({{lang-bn|আবুল কাশেম ফজলুল হক}}) جو '''مولوی فضل الحق''' کے نام سے پہچانے جاتے ہیں،26 اکتوبر سن [[1873ء|1873]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق [[بنگال]] سے تھا ۔ مولوی فضل الحق لے [[قرارداد پاکستان]] میں اہم کام کیا جس کی وجہ سے انہیں''' شیر بنگال''' کا خطاب ملا۔ یہ اپنے وقت کے مشہور و معروف سیا ستدان تھے۔مولوی فضل الحق نے 1935 میں [[کولکاتہ|کلکتہ]] بطور ناظم کام کیا،1937 تا 1943 بنگال کے [[وزیر اعلی]] رہے اور پھر [[مغربی بنگال]] کے وزیر اعلی 1954 میں بنے ۔انہوں نے [[پاکستان]] کے ''ھوم منسٹر'' کا کام 1955 میں کیا اور 1956 تا 1958 وہ [[مغربی پاکستان]] کے [[گورنر]] بھی رھے۔ ان کا انتقال 27 اپریل 1962 میں ہوا۔
 
==مزید دیکھئےدیکھیے==
*[[قرارداد پاکستان|قرارداد لاہور]]
*[[آل انڈیا مسلم لیگ]]