"طول بلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
درستی املا
سطر 1:
[[زمین]] کے گرد [[قطبین]] کے درمیان کھنچے ہوئے فرضی خطوط '''طول البلد''' کہلاتے ہیں۔ یہ [[خط استوا]] پر عموداً واقع ہوتے ہیں اور طول البلد کا ہر خط [[قطب شمالی]] سے شروع ہوتا، خط استواء کو قطع کرتا اور [[قطب جنوبی]] پہ جا کر ختم ہو جاتا ہے۔ ان خطوط کی مدد سے کسی بھی معیاری [[نقشے]] پر کسی مقام کا پتہ لگایا جاتا ہے۔
 
* طول البلد کو انگریزی میں Longitude کہتے ہیں۔
سطر 9:
زمین اپنے محور پر مغرب سے مشرق کی طرف گھومتے ہوے 24 گھنٹوں میں ایک چکر پورا کر لیتی ہے۔ چونکہ دائرے کے 360 درجے ہوتے ہیں اس لیے زمین کے گرد بھی 360 طول البلد کھینچے گئے ہیں، جو شمالاً جنوباً واقع ہیں۔یہ افقی خطوط ہو تے ہیں اور تمام طول البلد نصف دائروی شکل کے اور مساوی ہوتے ہیں۔ خط استوا پر ان کا باہمی فاصلہ 69 میل ہوتا ہے۔ ہر چار منٹ بعد ایک طول البلد سورج کے عین سامنے ہوتا ہے، یوں زمین ایک گھنٹے میں سورج کے سامنے 15 درجے طول البلد کا فاصلہ طے کر لیتی ہے اور 24 گھنٹوں میں 360 درجے مکمل کرکے پہلی حالت پہ آجاتی ہے۔
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
* [[بین الا قوامی خط تاریخ]]
* [[عرض البلد]]
سطر 15:
[[زمرہ:مساحیات]]
[[زمرہ:جہازرانی]]
 
[[زمرہ:زمین پر فرضی خطوط]]