"موسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 1:
{{اگر}} [[فصل (ضدابہام)]]
'''موسم''' <small>(Weather)</small> کسی [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] میں ایک معین [[وقت]] کے دوران ہونے والے [[مظہر|مظاہر]] <small>(Phenomena)</small> کا مجموعہ ہے۔ سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ ‘‘کسی مقام کی سردی، گرمی، نمی وغیرہ اور اس سے پیدا ہونے والی فضائی کیفیت’’<ref> [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=11787 ایک اُردو-انگریزی روئے خط لغت]</ref>۔
 
موسم اور [[آب و ہوا]] میں فرق ہے۔ موسم سے مُراد حالیہ قدرتی سرگرمیاں ہیں۔ جبکہ آب و ہوا لمبے عرصے کے دوران اوسط فضائی کیفیات کی طرف اشارہ کرتی ہے۔
 
موسم کی تخلیق کی وجہ ایک جگہ سے دوسری جگہ کے درمیان کثافت (درجۂ حرارت و نمی) کا فرق ہے۔
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
* [[موسم سرما]]
* [[موسم گرما]]
* [[مون سون]]
 
 
 
 
== حوالہ جات ==
<references/>
 
[[زمرہ:موسم]]