"لزوجت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:مسلسلہ آلاتیات بجانب زمرہ:مسلسلہ میکانیات
درستی املا
سطر 1:
'''لُزُوجَت''' یا '''لُزُوجِیَّت''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Viscosity)</small> [[مائع|مائعات]] کا بہاؤ کے خلاف مزاحمت کی پیمائش ہے.
 
سلیس زبان میں، یہ وہ مزاحمت ہے جو کوئی مائع مواد بہنے کے خلاف پیش کرتا ہے. اِسے مائعات کی باریکیت اور گاڑھے پن کی پیمائش بھی کہاجاسکتا ہے.
 
پانی باریک یا نرم ہے کیونکہ اِس کی لُزوجت کم ہے. جبکہ سبزی کا تیل گاڑھا ہے کیونکہ اس کی لزوجت زیادہ ہے.
 
تمام حقیقی مائعات زور کے خلاف مزاحمت رکھتی ہیں. وہ مائعات جو زور کے خلاف کوئی مزاحمت پیش نہیں کرتیں، '''مثالی معائعات''' کہلاتی ہیں.
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
 
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[لزوجت پیمائی]]
 
 
 
[[زمرہ:ہندسیات شیشہ]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:مسلسلہ میکانیات]]
[[زمرہ: لزوجت]]