"ہائیڈیز (نجمی جھرمٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 18:
[[یونانی اساطیر]] میں ہائیڈیز اٹلس کی پانچ بیٹیاں اور خوشہ پروین کی سوتیلی بہنیں تھیں۔ اپنی بھائی ہیاس کی موت کے بعد روتی ہوئی بہنیں ستاروں کے جھرمٹ میں تبدیل ہو گئی تھیں جن کو بعد میں بارش سے جوڑ دیا گیا تھا۔
 
خالی آنکھ سے دیکھے جانے والے جسم کے طور پر، ہائیڈیز جھرمٹ کو ماقبل تاریخی دور سے جانا جاتا ہے۔ اس کا ذکر بہت سے کلاسیکل مصنفین ہومر سے لے کر اوویڈتک نے کیا ہے۔ ایلیڈ کی 18 ویں کتاب میں ہائیڈیز کے ستارے خوشہ پروین، دب اکبر اور جوزا کے ساتھ ایک ڈھال میں ظاہر ہوئے تھے جس کو آگ کے دیوتا نے ایکیلز کے لئےلیے بنایا تھا۔ 
 
انگلستان میں اس جھرمٹ کو " برساتی اپریل" سے جانا جاتا ہے جس کی نسبت لوک گیت "ہریالی تیزی سے ہو " میں درج کی ہوئی اپریل کی بارش سے دی گئی ہے۔
سطر 34:
نظریہ بتاتا ہے کہ ایک اس حجم کے نوجوان جھرمٹ میں ہر طیفی قسم کے ستارے اور ذیلی نجمی اجسام، بڑے سے لے کر گرم O ستارے تک ، اور دھندلے بھورے بونوں تک کے ستارے پیدا ہوتے ہیں۔ بہرحال ہائیڈیز کا مطالعہ بتاتا ہے کہ اس میں دونوں طرف کے شدید کمیت والے ستاروں کی کمی ہے۔ 62کروڑ 50 لاکھ برس کی عمر میں جھرمٹ کا اہم سلسلے سورج کی کمیت کے 2.3 گنا کے ستاروں میں بدل گئے، یعنی کہ تمام بھاری ستارے ذیلی دیو، دیو یا سفید بونوں میں تبدیل ہو گئے، جبکہ کم کمیت کے ستاروں نے ہائیڈروجن کو ضم کرنے کے اہم سلسلے میں جاری رکھا۔ مفصل سروے میں معلوم ہوا کہ کل ملا کر آٹھ سفید ستارے جھرمٹ کے مرکز میں موجود ہیں جو اصل B جماعت کے ستاروں (جس میں سے ہر ایک کی کمیت لگ بھگ سورج کی کمیت کے تین گنا ہے)کی اصل آبادی کی حتمی ارتقائی منزل کو ظاہر کرتے ہیں۔ فی الحال اس سے پہلے کا ارتقائی مرحلہ ایک چار سرخ دیو کے ڈھیر کی صورت میں موجود ہے۔ ان کی حالیہ طیفی قسم K0 III ہے، تاہم ان میں سے تمام اصل میں " جماعت A کے سبکدوش ستارے" ہیں جن کی کمیت سورج کی کمیت کا 2.5 گنا ہے ۔ ایک اضافی "سفید دیو" جماعت A7 III کا ستارہ تھیٹا ثور سے قدیم ہے، جو ایک ثنائی نظام ہے جس میں ایک کم ضخامت والا طیفی جماعت A ساتھی ہے؛ یہ جوڑا بصری طور پر تھیٹا ثور سے تعلق رکھتا ہے، جو ان چار سرخ دیو میں سے ایک ہے جن کے جماعت A کے ثنائی ساتھی بھی ہیں۔
 
تصدیق ہوئے جھرمٹ کے اراکین میں سے باقی بچی ہوئی آبادی میں کافی تعداد میں روشن ستارے جن کی قسم جماعت A (کم از کم 21)، F (لگ بھگ 60) اور G (لگ بھگ 50) کی ہے۔ ستاروں کی یہ تمام اقسام ہائیڈیز کے مدوجذر کے نصف قطر کے اندر زیادہ تکثیف ہو کر مرتکز ہیں بجائے زمین کے 10 پار سیک کے نصف قطر میں مرتکز ہوں۔ مقابلے کے لئےلیے ہمارا مقامی 10 پار سیک کرہ میں صرف جماعت A کے چار ستارے، F کے 6 ستارے، اور G کے 21 ستارے ہوتے ہیں۔
 
ہائیڈیز قبیلے کے کم کمیت کے ستارے – طیفی جماعت K اور M –اپنی قربت اور لمبے عرصے کے مشاہدات کے باوجود اب بھی اچھی طرح سے جانے جانا باقی ہیں۔ کم از کم 48 جماعت K کے بونے ستاروں کی تصدیق بطور رکن ہو چکی ہے، ساتھ ساتھ تقریباً درجن بھر M بونے ستارے طیفی جماعت M0-M2 بھی ساتھ ہی موجود ہیں۔ مزید M بونوں کے بارے میں خیال بھی ظاہر کیا جا رہا ہے تاہم اس میں سے کچھ ہی M3 کے بعد کے ہیں، جبکہ صرف 12 بھورے بونے ہی فی الوقت درج کئے گئے ہیں۔ کمیت کے نچلے حصّے میں ہونے والی یہ کمی نظام شمسی کے 10 پار سیک کے اندر ہونے والی ستاروں کی تقسیم سے زبردست طرح سے مخالفت میں ہے، جہاں کم از کم 239 M بونے موجود ہوتے ہیں اور یہ آس پاس کے پڑوس کا 76فیصد ہیں۔  
سطر 110:
|}
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
* ہائیڈیز میں موجود ستاروں کی فہرست