"شزرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
درستی املا
(درستی املا)
[[image:Seal Swim Goggles.jpg|thumb|200px|پانی کے کھیلوں میں استعمال کیا جانے والا ایک شزرہ]]
'''شزرات''' (goggles) یا '''حفاظتی عینک''' (safety glasses) دراصل [[eye protection|حفاظتی آنکھ پوش]] (protective eyewear) کی اشکال ہیں جو عموماً آنکھ کے اِردگرد حلقوں کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ ذرات، گردوغبار، پانی اور کیمیاویات وغیرہ کو آنکھ پر لگنے سے روکا جاسکے۔ اِن کو [[کیمیاء|کیمیائی]] تجربہ گاہوں (chemistry laboratories) اور [[لکڑکاری]] (woodworking) میں استعمال کیاجاتا ہے۔ یہ برف کے کھیلوں اور تیراکی میں بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔
 
== اشتقاقیات ==
شزرات عربی زبان کے لفظ شزر سے بنی اِصطلاح ہے۔ شزر کا مطلب ہے ''ادھ کھلی آنکھوں سے دیکھنا''۔ شزرات جمع ہے اِس کا واحد شزرہ ہے۔
 
== نیز دیکھئےدیکھیے: ==
* [[قذفی آنکھ پوش]] (ballistic eye wear)
* [[گوگل شزرات]] (google goggles)
* [[ذاتی حفاظتی سامان]] (personal protective equipment)
* [[حفاظتی ہندسیات]] (safety engineering)
 
 
== نگار خانہ ==
43,445

ترامیم