"خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی املا
سطر 2:
{{خلیائی حیاتیات|اقسام خلیہ=جی|حیواناتی خلیہ=جی|نباتاتی خلیہ=جی}}
[[ملف:KHULIYAAT.PNG|thumb|left|350px|شکل ا۔ خلیات کی دو بنیادی اقسام؛ [[حقیقی المرکز]] اور [[بدائی المرکز]]۔ خلیات کو بنانے والے مختلف اقسام کے [[عضیات]] کی مزید وضاحت کے لیۓ متن دیکھیۓ۔]]
<small><span style='color: Green'>''خلیہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھئےدیکھیے: [[خلیہ (ضد ابہام)]]''</span></small>
== خلیہ کی تعریف ==
'''خلیہ''' <small>([[عربی]]: خلية. [[فارسی]]: یاخته. [[انگریزی]]: Cell)</small> تمام جانداروں کی ساخت اور فعل کی اِکائی ہے۔آسان الفاظ میںجس طرح مکان اینٹوں سے مل کر بنتا ہے اور اینٹ ہی مکان کی بنیادی اکائی ہے۔ اسی طرح انسان اور تمام جاندارخلیوں سے مل کر بنتے ہیں اور خلیہ ہی انسان اور تمام جانداروں کی بنیادی اکائی ہے۔