"یمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی املا
سطر 57:
}}
 
* یمن میں جاری حالیہ تنازعہ کے لیے [[یمن میں حوثی بغاوت]] دیکھئے۔دیکھیے۔
 
'''جمہوریہ یمن''' یا '''یمن''' [[مغربی ایشیا]] میں واقع [[مشرق وسطیٰ]] کا ایک مسلم ملک ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں [[سعودی عرب]] اور [[اومان]]، جنوب میں بحیرہ عرب ہے، اور مغرب میں [[بحیرہ احمر]] واقع ہے۔ یمن کا دارالحکومت [[صنعاء]] ہے اور [[عربی زبان|عربی]] اس کی قومی زبان ہے۔ یمن کی آبادی 2 کروڑ سے زائد ہے، جن میں سے بیشتر عربی بولتے ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/یمن»