"بھاپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی املا
سطر 1:
[[فائل:کھولتا_پانی.jpg|تصغیر|200px|اُبلتا پانی اور اُس کے اُوپر سفید دُھند یا کُہر]]
<small>''بھاپ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھئےدیکھیے: [[بھاپ (ضد ابہام)]]''</small>
 
'''بھاپ''' <small>([[سنسکرت]] سے ماخوذ. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: steam)</small>، [[طبیعی کیمیاء]] اور [[ہندسیات]] میں، تبخیر شدہ پانی کو کہاجاتا ہے. جب پانی کو 100 سنٹی گریڈ درجہ حرارت پر گرم کر کیا جائے تو یہ کھولتا ہواپانی انتہائی پریشروالےگرم آبی بخارات میں بدل جاتا ہے سٹیم کہلاتا ہے۔ سٹیم کو کھانا پکانے ، انڈسٹریزاور پاورجنریشن کے لیے استعمال کیاجاتاہے۔