"علم تشریح الاعضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏تاریخ: درستی املا
سطر 28:
* 980 تا 1037 عیسوی : [[ابن سینا]] ، موجود [[طب]] کا {{ٹ}} خالق {{ن}} کہلایا جانے والا طبیب۔ اس کی تحریر کردہ طب کی کتب (بشمول [[القانون فی الطب|القانون]]) میں علم تشریح کے ابواب ملتے ہیں۔
* 1091 تا 1161 عیسوی : [[ابن زہر]] (Zohar) ، اس کی تحریر کردہ طب کی کتب اور مقالات میں تشریح کے ذکر کے ابواب۔
* 1213 تا 1288 عیسوی : [[ابن النفیس]] ، دیگر اعضاء کی تشریح کے ساتھ ساتھ ، ریوی دوران میں خون (Pulmonary circulation) کی کی دریافت کا سہرا اسی طبیب کے سر ہے نا کہ 16ویں صدی کے [[ولیم ہاروے]] کے۔ اس نے ابن سینا کی کتاب [[القانون فی الطب|قانون فی الطب]] کی تفسیر بھی تحریر کی (دیکھئےدیکھیے عکس)
* 1100 تا 1500 عیسوی : وہ زمانہ کہ جب [[عربی زبان|عربی]] کی کتب کا [[لاطینی زبان|لاطینی]] میں ترجمہ شروع ہوا اور یوں طب سمیت تمام تر سائنسی شعبہ جات کا علم 600 تا 1500 عیسوی عربی میں پھلنے پھولنے کے بعد لاطینی کے راستے [[یورپ]] کو منتقل ہوا اور اس تمام عرصہ میں علم کی شمع کو روشن رکھنے والے ہاتھ پیر جھاڑ کر سو گئے۔
* 1490 عیسوی : [[اطالیہ|اٹلی]] کے طبی مدارس میں انسانی جسم پر تشریح کی گئی اور پاڈوا (Padua) میں تشریح کے لیے تھیٹر کھولا گیا۔