"بیلنسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ سانچہ/سانچہ جات, ±زمرہ
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox writer
| name = ویسارین بیلنسکی<br />
Vissarion Belinsky
| image = Vissarion Belinsky by K Gorbunov 1843.jpg
| imagesize = 180px
| caption =
| pseudonym = بیلنسکی{{سخ}}
| birth_name = ویسارین گریگورےوچ بیلنسکی{{سخ}}
| birth_date = {{birth date|1811|06|11}}
| birth_place = {{سخ}}[[سی بورگ]]، [[گرینڈ ڈچی آف فن لینڈ]]، [[روسی سلطنت]]
| death_date = {{birth date|1848|06|07}}
| death_place = {{سخ}}[[سینٹ پیٹرز برگ]]، [[روسی سلطنت]]
| occupation = [[مصنف]]، [[فلسفی]]، [[صحافی]]
| nationality = {{پرچم|روس}}
سطر 30:
| website =
}}
'''ویسارین گریگورےوچ بیلنسکی''' {{lang-rus|Виссарио́н Григо́рьевич Бели́нский|Vissarion Grigoryevich Belinsky }} (پیدائش: [[11 جون]] [[1811ء]] - وفات: [[7 جون]] [[1848ء]]) [[انیسویں صدی]] کے [[روس]] کے مشہور و معروف [[نقاد]] ، [[مصنف]] اور [[فلسفی]] تھے جنھوں نے معروف روسی شاعر نیکراسوف کی ادبی پرداخت میں اہم کردار ادا کیا۔
 
== حالاتِ زندگی ==
بیلنسکی [[11 جون]] [[1811ء]] کو [[سی بورگ]]، [[گرینڈ ڈچی آف فن لینڈ]]، [[روسی سلطنت]] میں پیدا ہوئے<ref name="britannica.com">[http://www.britannica.com/biography/Vissarion-Grigoryevich-Belinsky ویسارین گریگورےوچ بیلنسکی، دائرۃالمعارف آن لائن]</ref>۔ وہ ایک دیہی ڈاکٹر کا غیر معمولی ذہین اور بے قرار بیٹا تھا جو پہلے سال کے امتحان میں شریک نہ ہو نے کے سبب ماسکو یونیورسٹی سے [[1832ء]] میں نکال دیا گیا تھا۔ اسی عمر میں کمیرے کسانوں کی حمایت میں پُر جوش ڈرامے لکھنے کی وجہ سے اس کی طالب علمانہ شہرت ذمہ داروں کو کھٹکنے لگی تھی۔<ref name="ReferenceA">جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 132</ref>
 
== تخلیقی دور ==
"دی ٹیلیسکوپ" (The Telescope) نیم ادبی رسالے کی ادارت میں شریک ہو کر وہ صاحبِ نظر تنقید نگارشمار ہونے لگے۔یہ رسالہ حکماً بند ہوا تو بیلنسکی نے "ماسکو مشاہد" (Moscow Watcher) رسالہ نکالا۔ تین سال بعد وہ بھی ضبط ہواتو "وطن کے روزنامچے" (Notes of the Fatherland) میں اس کے تنقیدی نوٹ چھپنے لگے۔ نراجی انقلابی یا کونن کی خفیہ سرگرمیوں سے بھی بیلنسکی کا تعلق رہا اور رفتہ رفتہ پائے تخت میں نوجوان دانشوروں کا ایک حلقہ اس کے گرد تیار ہوگیا جس میں اول [[نکولائی گوگول|گوگول]] اور پھر [[دوستوفسکی]] شامل تھے۔<ref name="ReferenceA"/>
 
مدقوق بیلنسکی نے کم عمری میں ہی کئی اہلِ قلم کی تربیت اور حوصلہ افزائی کی جن میں مشہور روسی شاعر نیکراسوف بھی شامل ہیں۔ اس کے تنقیدی مضامین [[روسی زبان|روسی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں دو جلدوں میں شائع ہوچکے ہیں۔ بیلنسکی کے خیالات ، خطوط اور تنقیدی نوٹ [[روس]] کے ابھرتے ہوئے ذی علم حلقے میں فیصلہ کن سمجھے جاتے ہیں۔ [[سوویت اتحاد|سوویت دور]] میں بھی بیلنسکی کا نام علم و ادب کی راہ پر سنگِ میل کا درجہ رکھتا ہے۔<ref name="ReferenceA"/>
 
== وفات ==
دنیائے ادب کے معروف [[نقاد]] بیلنسکی 37 سال کی عمر میں تبِ دق میں مبتلا ہو کر [[7 جون]] [[1848ء]] کو [[سینٹ پیٹرز برگ]]، [[روسی سلطنت]] میں وفات پا گئے<ref name="britannica.com"/>۔
 
سطر 47:
{{روسی ادب|state=expanded}}
 
[[زمرہ:ہلسنکی1811ء کےکی مصنفینپیدائشیں]]
[[زمرہ:1848ء کی وفیات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے روسی مصنفین]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے صحافی]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے مرد مصنفین]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے روسی مصنفین]]
[[زمرہ:تپ دق سے اموات]]
[[زمرہ:مرد صحافی]]
[[زمرہ:روس میں وبائی مرض اموات]]
[[زمرہ:1811ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1848ء کی وفیات]]
[[زمرہ:روسی شاعر]]
[[زمرہ:مردروسی صحافیشخصیات]]
[[زمرہ:روسی صحافی]]
[[زمرہ:روسی نثر نگار]]
[[زمرہ:روسی نقاد]]
[[زمرہ:روسیمرد شخصیاتصحافی]]
[[زمرہ:انیسویں صدیہلسنکی کے شعرامصنفین]]