"ونگری ماتھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 1:
{{Wikify}}
{{Infobox person
|name = Wangari Muta Maathai
سطر 27 ⟵ 28:
}}
{{ناحوالہ}}
 
{{Wikify}}
[[تصویر:Wangari Maathai.jpg|framepx|thumb|left|ونگری ماتھی]]پیدائش:1 اپریل [[1940ء]]
 
[[کینیا]] کی خاتون سیاستدان۔ پہلی افریقی خاتون جنہوں نے [[نوبل انعام]] حاصل کیا۔ کنیا کے شہر [[نیری]] میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم کے بعد [[حیاتیات]] کی تعلیم [[جرمنی]] اور [[امریکہ]] میں حاصل کی۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ گرین بیلٹ مومنٹ ہے۔ جس میں 30 ملین سے زیادہ درخت لگائے گئے۔ اور انھیں ٹری وومن کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔ ماحول کے حوالے سے ان کی خدمات کے صلے میں [[2004ء]] کا امن کا نوبل انعام دیا گیا۔ ونگری ماتھی [[2003ء]] سے لے کر [[2005ء]] تک کینیا کی حکومت میں وزیر کے عہدے پر فائز رہیں۔
== مزید دیکھئےدیکھیے ==