"مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا
سطر 1:
{{دیگر|مادہ}}
'''مادہ''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: matter) سے مراد وہ عنصر ہے جس سے تمام مادی اشیاء بنی ہوئی ہیں۔ قدیم [[يونانی|یونانی]] [[فلسفی|فلسفیوں]] نے سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کی کہ دنیا کس چیز سے بنی ہے۔ انھوں نے بنیادی ذرات کا نام [[جوہر|ایٹم]] رکھا جو آج تک رائج ہے۔ اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو سینکڑوں اقسام کی چیزیں نظر آئیں گی۔ ان میں کچھ ٹھوس، کچھ مائع اور کچھ گیس ہیں۔ یہ مادے کی تین مختلف صورتیں ہیں جو بظاہر ایک دوسرے سے مختلف لیکن اندرونی طور پر ایسی نہیں ہیں۔ بنیادی طور پر وہ ایک جیسے ہی ذروں سے تعمیر ہوئی ہیں جنہیں [[ایٹم]] کہتے ہیں۔
 
سب سے پہلے [[1808ء]] میں مانچسٹر کے ایک سکول ماسٹر '''جان ڈالٹن''' نے ایٹمی نظریہ پیش کیا جس کی بنیاد [[ریاضی]] پر تھی۔
 
==اقسامِ مادہ==
[[مادہ]] کی بنیادی طورپر 4 قسمیں ہیں
*[[گیس]]
*[[مائع]]
سطر 11:
*[[پلازمہ]]
 
==مزید دیکھئےدیکھیے==
* [[مواد]]
* [[مادہ (شے)|شے]]